عمرہ کے لئے آئے شاہی مہمانوں نے تاریخی مقامات کی زیارت کی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر ادائیگی کے لئے آنے والے مہمانان نے مدینہ میں تاریخی مقامات کی زیارت کی ہے۔ ان تاریخی مقامات کی نگہداشت کی ذمہ داری وزارت اسلامی امور و الدعوۃ الارشآد کے ذمہ ہے۔

خادم حرمین شریفین کے مہمانوں کو مدینہ منورہ میں مختلف تاریخی مقامات کی زیارت کرائی گئی۔ نیز شہدائے آحد کی قبور کی زیارت بھی کرائی گئی۔ مہمانوں کو جبل رحمت اور مسجد قبا بھی لے جایا گیا۔

اس پروگرام کا اہتمام وزارت نے مہمانوں کے ثقافتی تجربات کے لئے کیا تھا۔ یہ مہمان عمرہ کی ادائیگی کے سلسلے میں مدینہ بھی آئے تھے۔

مہمانوں نے اس منفرد دعوت پر شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کیا۔کہ مہمآنوں کو اس قدر تپاک اور سہولت کے ساتھ ان تاریخی مقامات کی زیارت کرائی گئی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں