8 فوجیوں سمیت 9 افراد ایک حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں: وزارت دفاع شام

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

منگل کے روز شام کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ پالمیرا کے علاقے میں ایک حملے میں کئی افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ جبکہ 13 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ مرنےوالوں میں 8 شامی فوجی تھے جبک ایک عام شہری تھا، تاہم بیان میں اس واقعے کے حوالے سے شامی وزارت دفاع نے کسی پر الزام عائد نہیں کیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں