تیل کی عالمی منڈی میں استحکام کے لیے اوپیک پلس کی کوششیں جاری

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

عراق کے وزیر تیل حیان عبدالغنی نے کہا ہے کہ تیل پیدا کرنے والے گروپ OPEC+ گروپ تیل کی عالمی منڈی کے استحکام کے لیے موجود چیلنجوں پر قابو پانے کے لیے کام کر رہا ہے۔ یہ بات عراقی وزیر تیل حیان عبدالغنی نے ہفتے کے روز بتائی ہے۔

اوپیک پلس نے ماہ نومبر سے اپنے ممبروں کو رضا کارانہ کٹوتی کی اجازت دے رکھی ہے۔ تاکہ منڈی میں تیل کی رسد اور طلب میں توازن کے ہر ممکن کوششوں کی اجازت دی تھی۔ جس کے نتیجے میں تیل کی منڈی میں استحکام آیا ہے۔

عراق کے وزیر تیل عبدالغنی نے کہا ' عراق تیل کی منڈی کے چیلنجوں کے باوجود تیل کی برآمدات سے اپنی آمدنی میں اضافہ کرنا چاہتا ہے۔'

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں