خلیجی ریاست کویت کی نئی حکومت کی تشکیل مکمل ہو گئی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

کویت کے نئے امیر کے عنان اقتدار سنبھالنے کے بعد نئی کویتی حکومت کی تشکیل بھی مکمل کر لی گئی ہے۔

نئی حکومت صباح السالم الصباح کے زیر سربراہی قائم کی گئی ہے۔

بدھ کے روز حکومت سازی کے اس اہم مرحلے کی تکمیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ جسے سرکاری خبر رساں ادارے نے رپورٹ کیا ہے۔

حکومت کے نئے عہدے داروں نے قوم کی خدمت کے عزم کو دہرایا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں