فلسطین اسرائیل تنازع

7 اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم 24,762 فلسطینی جاں بحق

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

حماس کے زیرِ انتظام غزہ میں وزارتِ صحت نے جمعہ کو کہا کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ میں فلسطینی علاقے میں 24,762 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

وزارت کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس تعداد میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی 142 ہلاکتیں شامل ہیں جبکہ 7 اکتوبر کو جنگ شروع ہونے کے بعد سے 62,108 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں