فلسطین اسرائیل تنازع

جنوبی غزہ: مزید تین اسرائیلی فوجی ہلاک

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

اسرائیل کو غزہ میں جنگ کے دوران مزید تین فوجیوں کی ہلاکت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

یہ تینوں اسرائیلی فوجی پیر کے روز جنوبی غزہ میں حماس کے عسکری ونگ کے ساتھ جھڑپوں میں ہلاک ہوئے ۔

اسرائیلی فوجی ترجمان نے ان فوجیوں کی ہلاکت کو تسلیم کیا ہے، تاہم زخمی فوجیوں اور واقعے کی تفصیلات کا ذکر نہیں کیا یے۔ واضح رہے غزہ میں اسرائیلی جنگ میں اب تک دو سو کے قریب اسرائیلی فوجی مارے جا چکے ہیں۔

ایک مریکی رپورٹ کے مطابق اس طویل جنگ جے باوجود حماس کے عسکری ونگ نے اپنی جنگی صلاحیت کو برقرار رکھا ہوا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں