متحدہ عرب امارات : مصنوعی ذہانت اور تکنیکی ترقی کے لئے کونسل کا قیام

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید نے مصنوعی ذہانت کے میدان میں ترقی اور اس سے استفادے کےلئے کونسل قائم کرنے کے قانون کی منظوری دی ہے۔ کونسل کے پہلے سربراہ شیخ طحنون بن زاید ہوں گے جبکہ نائب سربراہ خالد بن محمد ہو ں گے ۔

امارات کی سرکاری نیوز ایجنسی ' ڈبلیو اے ایم ' کے مطابق کونسل امارات میں مصنوعی ذہانت کی ترقی پر فوکس کرے گی اور امارات کے اس میدان میں قائدانہ کردار کا تعین کرے گی۔

مقبول خبریں اہم خبریں