فلسطین اسرائیل تنازع

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کا غزہ جنگ پر تبادلہ خیال

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب اور ایران کے وزراء خارجہ نے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے دو طرفہ تعلقات اور غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ پرتبادلہ خیال۔

سعودی پریس ایجنسی [ایس پی اے] کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان ٹیلیفون پر بات چیت کی۔

دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور مشترکہ تعاون کے شعبوں پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے غزہ کی پٹی میں جاری جنگ اور امن مساعی پر تبادلہ خیال کیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں