غلطی سے سرحدی خلاف ورزی، اردن نے چار اسرائیلیوں کو حراست میں لے کر چھوڑ دیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

اردن کے سرحدی محافظوں نے جمعرات کو غلطی سے اردن آنے والے چار اسرائیلیوں کو مختصر وقت کے لیے حراست میں لینے کے بعد رہا کر دیا۔

اردن کے ایک سرکاری ٹی وی نے فوجی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ اردن میں داخل ہونے والے چار اسرائیلی شہریوں کو حراست میں لے کر تحقیقات کی گئی جس کے بعد انہیں اسرائیلی حکام کے حوالے کر دیا گیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں