عراق کی جانب سے امریکی حملوں کی مذمت، خود مختاری کی خلاف ورزی قرار دے دیا

"یہ حملے عراق اور خطے کی سلامتی و استحکام کے لیے تباہ کن ہوں گے": عراق

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

عراق نے ہفتے کے روز اپنی سرزمین پر ایران نواز مسلح گروہوں کے خلاف جوابی امریکی حملوں کی مذمت کی ہے اور ان کارروائیوں کو "عراقی خودمختاری کی خلاف ورزی" قرار دیتے ہوئے ملک اور خطے کے لیے "تباہ کن نتائج" سے خبردار کیا ہے۔

عراقی وزیرِ اعظم محمد شیعہ السوڈانی کے ترجمان جنرل یحییٰ رسول نے ایک بیان میں کہا شام کی سرحد کے قریب مغربی عراق میں حملے "عراقی خودمختاری کی خلاف ورزی" ہیں اور "عراق اور خطے کی سلامتی اور استحکام کے لیے ان کے تباہ کن نتائج برآمد ہوں گے۔"

مقبول خبریں اہم خبریں