لبنان میں اسرائیل کی جانب سے سینئر رکن کو نشانہ بنانے کی ناکام کوشش میں دو ہلاک: حماس

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

حماس نے ہفتے کے روز کہا کہ لبنان میں ایک سینئر رکن کو نشانہ بنانے کی ناکام اسرائیلی کارروائی میں دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

Advertisement
مقبول خبریں اہم خبریں