غزہ پر اسرائیلی بمباری نے تین یرغمالیوں کی جان لے لی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

فلسطین کی تحریک حماس کے عسکری بازو القسام بریگیڈ نے پیر کے روز بتایا ہے کہ اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں شدید زخمی ہونے والے تین یرغمالی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گئے ہیں۔

Advertisement

القسام بریگیڈ نے عسکری بیان میں کہا ہے کہ مرنے والے یرغمالیوں کی تصاویر اور نام کا اعلان فی الحال نہیں کیا جا رہا ہے۔ یہ تفصیلات ان دیگر زخمی یرغمالیوں کی صورت حال واضح ہونے کے بعد منظر عام پر لائی جائیں گی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں