مسئلہ فلسطین کا دو ریاستی حل ضروری ہے: اماراتی سفیر برائے اقوام متحدہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

اقوام متحدہ میں امارات کی سفیر لانا نصیبہ نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا ایک ہی حل دیر پا اور بامعنی ہو سکتا ہے اور وہ دو ریاستی حل ہے۔ سفیر نے اس امر اظہار پیر کے روز 'ورلڈ گورنمنٹ سمٹ ' میں ایک 'پینل ڈسکشن' کے دوران کے دوران کیا ہے۔

اماراتی سفیر نے کہا حالات کے بدلاؤ اور استحکام کے لیے ضروری ہے کہ دورہاستیہ حل کی طرف ایسی پیش رفت کی جائے ' ریورس ' نہ کیا جاسکے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں