فلسطین اسرائیل تنازع

مغربی کنارے میں یہودی بستی کے قریب فائرنگ کا واقعہ، ایک ہلاک متعدد زخمی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

مغربی کنارے میں قائم یہودی بستی کے نزدیک ایک حملہ آور نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو ہلاک اور آٹھ کو زخمی کر دیا۔ اسرائیلی پولیس نے اس واقعہ کی باضابطہ تصدیق بھی کر دی ہے۔

اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے ابتدائی معلومات کے مطابق آٹھ افراد زخمی ہوئے تھے اور کسی ہلاکت کی تصدیق نہیں ہوئی تھی۔ تاہم ابھی اپ ڈیٹ حاصل کیے جا رہے ہیں۔ جس کے بعد جلدی بتا دیا جائے گا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کا یہ واقعہ معالی ایدومیم نامی یہودی بستی کے نزدیک پیش آیا جو یروشلم کے مشرق میں واقع ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں