فلسطین اسرائیل تنازع

اسرائیلی رہنماؤں کے لیے غزہ میں جنگ بندی کی تجاویز پر بریفنگ کا اہتمام

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے قومی سلامتی مشیر کی طرف سے اعلان کے مطابق جنگی کابینہ کے ارکان کو یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ بندی کے لیے سامنے آنے والی تجاویز کے بارے میں ہفتے کے روز بریفنگ دی گئی ہے۔

جنگی کابینہ کو پیرس میں ہونے والے مذاکرات میں پیش رفت کے امکانات اور چیلنجوں کے بارے میں بھی اعتماد میں لیا گیا۔ حماس کی شرائط اور اسرائیلی مذاکرات کاروں کی حکمت عملے سلسلے میں بھی ' اپ ڈیٹ ' کیا گیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں