لبنان : حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون مار گرایا

حزب اللہ نے لبنانی اسرائیلی ڈرون مار گرایا۔ یہ اسرائیلی ڈرون لبنان کے اندر کے اہداف کو نشانہ بنانے کے لئے سرحد پار سے آیا تھا۔

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

بتایا گیا ہے کہ یہ اسرائیلی حملہ آور 450 قسم کا ہرمز ڈرون تھا۔جسے ایلبیٹ سسٹمز نے بنایا تھا۔ یہ اسرئیلی ساختہ تھا۔ یہ کئی ہتھیاروں کو بیک وقت لے کر حملہ کرنے والا ڈرون تھا۔

حزب اللہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائیل سے نشانہ بنایا۔ حزب اللہ نے کسی اسرائیلی ڈرون کو اس طرح دوسری مرتبہ مار گرایا ہے۔

اسرائیلی فوج نے پیر کے روز اس بارے میں کہا ہے کہ کہ اس کا ڈرون دوسری بار آڑایا گیا اور لبنان کی حدود میں جا گرا۔ تاہم اسرائیل نے اس بارے میں حزب اللہ کے دعوے پر براہ راست کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔

ایرانی حمایت یافتہ حزب اللہ نے پچھلے کئی مہینوں کی سرحدی جھڑپوں کے دوران ایک سے زائد بار اسرائیلی ڈرون گرایا ہیں یا ان کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں