آسٹریلیا میں سعودی شہری کی ہلاکت کے بعد مملکت کا سفارت خانہ متحرک

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں سعودی شہری کی ہلاکت کے حوالے سے میڈیا میں آنے والی خبروں کےبعد آسٹریلیا میں سعودی سفارت خانے نے تصدیق کی ہے کہ وہ متعلقہ آسٹریلوی حکام کے ساتھ شہری کے ساتھ پیش آئے واقعے کے حالات پر رابطے میں ہے اور واقعے پر نظر رکھی ہوئی ہے۔

سڈنی میں سعودی سفارت خانے نے جاں بحق ہونے والے نوجوان موسیٰ الزااہر کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔جب کہ سفارت خانہ اس واقعے کی مزید تفصیلات سے اس کے اہل خانہ کو آگاہ کرے گا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں