غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 30,320 تک پہنچ گئی: وزارت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

غزہ کی وزارتِ صحت نے ہفتے کے روز ایک بیان میں کہا کہ 7 اکتوبر سے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوجی کارروائی میں کل 30,320 فلسطینیوں کی ہلاکت اور 71,533 دیگر افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے۔

وزارت نے مزید کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم 92 فلسطینی ہلاک اور 156 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں