فلسطین اسرائیل تنازع

اسرائیل نے معاہدے تک پہنچنے کی ثالثین کی تمام کوششوں کو 'ناکام' کر دیا: حماس عہدیدار

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

حماس کے ایک سینئر عہدیدار سامی ابو زہری نے جمعرات کو کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنے کے لیے ثالثین کی تمام کوششوں کو "ناکام" کر دیا ہے۔

انہوں نے رائٹرز کو بتایا اسرائیل انکلیو میں جارحیت ختم کرنے، اپنی افواج کو واپس بلانے، امداد کے لیے داخلے کی آزادی اور بے گھر لوگوں کی واپسی کو یقینی بنانے کے حماس کے مطالبات کو مسترد کر رہا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں