پوتین کو صدارتی انتخاب میں فیصلہ کن کامیابی پر ایران کی مبارکباد

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے روسی صدر ولادی میر پوتین کو ایک مرتبہ پھر صدارتی انتخاب میں فیصلہ کن کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔

ایرانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر رئیسی نے اپنے روسی ہم منصب پوتین کو دلی مبارکباد دی ہے۔ واضح رہے پوتین نے روس کے صدارتی انتخاب میں پیر کے روز ایک مرتبہ پھر فتح حاصل کی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں