سعودی ولی عہد اور جرمنی کے صدر کا علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جرمن صدر فرانک والٹر سٹین میئر کے ساتھ آج منگل کو فون کال پر مملکت اور جرمنی کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور انہیں مختلف شعبوں میں فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

سعودی خبر رساں ایجنسی (واس) کی رپورٹ کے مطابق، فون کال کے دوران متعدد بین الاقوامی مسائل اور علاقائی سطح پر ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا، اور سلامتی اور امن کے حصول کی کوششوں پر بات چیت کی گئی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں