مسجد حرام میں ضیوف الرحمان کی مدد کرنے والے طلبا کے لیے فنی تربیت پروگرام

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

مکہ مکرمہ ریجن میں ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ٹریننگ کی جنرل ایڈمنسٹریشن نے رمضان المبارک کے دوران مسجد حرام میں نمازیوں اور ضیوف الرحمان کی رہ نمائی کرنے والے طلبا اور طالبات کی فنی تربیت حاصل کرنے والے طلباء کے لیے "ٹیکنیکل عون" اقدام کا آغاز کیا ہے۔

اس اقدام کے ذریعے مکہ میں ٹیکنیکل کالج فار بوائز اینڈ گرلز اور انڈسٹریل انسٹی ٹیوٹ کے ٹرینی طلبا اور طالبات ٹرینی کے لیےہے جو بیت اللہ میں آنےوالے اللہ کے مہمانوں کی خدمت میں حصہ لینے والوں کے لیے خاص ہے۔

یہ طلبا گمشدہ لوگوں کی رہ نمائی کرتے ہیں، حجاج اور معتمرین کی مدد کرتے ہیں۔ روزہ افطار کراتے ہیں۔ زائرین کو پانی پلاتے ہیں۔ قرآن کی حفاظت کرتے ہین۔ بزرگوں کی خدمت کرتے اور نمازیوں کی معاونت اور رہ نمائی کرتے ہیں۔

مکہ المکرمہ ریجن میں ٹیکنیکل ٹریننگ کے ڈائریکٹر جنرل مرعی القرنی نے وضاحت کی کہ یہ اقدام سماجی ذمہ داری کے پروگراموں کی حمایت میں انتظامیہ کے کاموں میں آتا ہے۔ اور طلبا اور طالبات تربیت یافتہ افراد پر زور دیتا ہے تاکہ وہ ان پروگراموں میں حصہ لیں اور ان کی حمایت کریں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں