سعودی ولی عہد کی امریکی آرمڈ سروسز کمیٹی کے چیئرمین سے ملاقات

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے آج جدہ میں امریکی ایوان نمائندگان میں آرمڈ سروسز کمیٹی کے چیئرمین مائیکل راجرز سے ملاقات کی۔ آرمڈ سروسز کمیٹی کے رکن ایڈم اسمتھ ، سالود کاربجال، اور ویرونیکا ایسکوبار بھی اس ملاقات میں شریک تھے۔

ملاقات دوران دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ دوستانہ تعلقات اور تعاون کے امکانات کا جائزہ لیا گیا، اس کے علاوہ مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں