تصاویر میں: طواف کے کامیاب تجربے کے بعد اب سعی بھی گولف کارٹس پر ہوگی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

سعودی عرب میں حرمین شریفین کے امور کی جنرل اتھارٹی نے طواف میں گولف کارٹس کے استعمال کا کامیاب تجربہ کرنے کے بعد، اب سعی میں بھی گولف کارٹس کے استعمال کی اجازت دے دی۔

حرمین شریفین کے امور کی جنرل اتھارٹی کا طواف میں گولف کارٹس کے استعمال کا کامیاب تجربہ
Advertisement

اتھارٹی نے کہا ہے کہ یہ حجاج کرام کے لیے مناسک حج اور عمرہ کی ادائی کو آسان بنانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں