سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی امرائے مناطق سے ملاقات

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے آج جدہ میں مختلف خطوں کے گورنروں اور وزیر داخلہ سے ملاقات کی۔ امرائے مناطق کے 31ویں سالانہ اجلاس میں اہم شہری اور انتظامی امور پہ تبادلہ خیال کیا گیا۔

Advertisement

ملاقات کے دوران، ولی عہد کو سالانہ اجلاس میں زیر بحث آنے والے اہم ترین علاقائی موضوعات پر بریفنگ دی گئی۔

ولی عہد نےجامع ترقی کے حصول کے لیے تمام گورنروں کی جانب سے قوم اور شہریوں کی خدمت کی کوششوں کو سراہا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں