فلسطین اسرائیل تنازع

سات اکتوبر سے اب تک غزہ میں کم از کم 32,623 فلسطینی ہلاک: وزارت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

غزہ کی وزارتِ صحت نے جمعے کو کہا کہ اسرائیل اور فلسطینی گروپ حماس کے درمیان پانچ ماہ سے زیادہ کی جنگ کے دوران علاقے میں اب تک کم از کم 32,623 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

وزارت کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم 71 ہلاکتیں اس نئی تعداد میں شامل ہیں۔ اور مزید کہا کہ سات اکتوبر کو حماس کے اسرائیل پر حملہ کے نتیجے میں جنگ شروع ہونے کے بعد سے غزہ کی پٹی میں 75,092 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں