شامی حکام پر امریکہ کی طرف سے نئی ویزا پابندیاں عائد

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

امریکی دفتر خارجہ نے شام کے موجودہ اور سابق حکومتی حکام سمیت دیگر کئی افراد پر امریکی ویزا پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔ شامی حکام کے لیے امریکی ویزا پابندیوں کا یہ اعلان جمعہ کے روز کیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ یہ پابندیاں ان حکومتی عہدیداروں کے لیے ہیں جو شام کی عوام پر جبر کے ذمہ دار ہیں۔ جبر کے ذمہ داروں کا تعلق انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور پرتشدد واقعات کرنے سے ہے۔ اس لیے ان پر ویزا کی پابندیاں لگائی گئی ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں