امارات کے سرکاری اداروں میں عیدالفطر کی تعطیلات ایک ہفتے جاری رہیں گی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

متحدہ عرب امارات کی کابینہ کی ہدایت کے مطابق وفاقی حکومت کے سرکاری اداروں میں عید الفطر کی تعطیلات پیر آٹھ اپریل سے شروع ہوں گی۔

یو اے ای کابینہ کے مطابق عید کی چھٹیاں ایک ہفتے جاری رہیں گی، پیر15 اپریل سے سرکاری ادارے کھل جائیں گے۔

فیڈرل اتھارٹی برائے افرادی قوت کا کہنا ہے کہ ’تمام حکومتی اداروں کو عید کی تعطیلات کے حوالے سے سرکلر جاری کر دیا گیا ہے۔‘

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں