سات اکتوبر سے اب تک 33,634 فلسطینی ہلاک: غزہ کی وزارتِ صحت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

غزہ کی وزارتِ صحت نے جمعہ کو ایک بیان میں کہا کہ سات اکتوبر سے اب تک غزہ میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں کم از کم 33,634 فلسطینی ہلاک اور 76,214 زخمی ہو چکے ہیں۔

وزارت نے مزید کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 89 فلسطینی ہلاک اور 120 زخمی ہوئے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں