سعودی عرب: قرآنی آیات کو نازیبا انداز میں پیش کرنے پر شہری گرفتار

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب میں ریاض ریجن کی پولیس نے ایک سعودی شہری کو ۔ العیاذ باللہ ۔ قرآن کریم کی آیات کے مذاق پر مبنی بصری مواد تیار کرنے اور شائع کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی اور اسے پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا گیا۔ یہ کارروائی سعودی عرب میں اسلام اور عوامی اخلاقیات سے متصادم خلاف ورزیوں کا ارتکاب کرنے والے لوگوں کا مقابلہ کرنے کے لیے حفاظتی کوششوں کے حصہ کے طور پر کی گئی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں