سعودی وزیر خارجہ اور یورپی یونین کے مندوب اعلیٰ کا غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ کو آج جمعرات کو یورپی یونین کے خارجہ امور اور سلامتی کی پالیسی کے اعلیٰ نمائندے جوزپ بوریل سے فون پر تبادلہ خیال کیا۔

فون پر بات کرتے ہوئےانہوں نے غزہ کی پٹی اور اس کے گردونواح کی صورتحال میں پیش رفت، خطے میں حالیہ کشیدگی، مشترکہ رابطہ کاری کی اہمیت اور کشیدگی کو کم کرنے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں