اسرائیل کا شام کے جنوب میں فوجی ٹھکانوں پر حملہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والی رصدگاہ کا کہنا ہے کہ جمعہ کے روز اسرائیلی حملوں نے ملک شام کے جنوب میں شامی فوج کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا، جبکہ دوسری جانب امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ اسرائیل نے اپنے حریف ایران پر حملے کیے ہیں۔

برطانیہ میں قائم سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے سربراہ رامی عبدالرحمٰن نے کہا کہ ان حملوں میں جس کے لیے انہوں نے اسرائیل کو ذمہ دار قرار دیا، السویداء اور درعا صوبوں کے درمیان "شامی فوج کی ایک ریڈار تنصیب کو نشانہ بنایا گیا"۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں