اسرائیل کے خلاف فوری جوابی کارروائی کا کوئی منصوبہ نہیں، سینئر ایرانی اہلکار

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

ایک سینئر ایرانی اہلکار نے جمعہ کو رائٹرز کو بتایا کہ ایران کا اسرائیل کے خلاف فوری جوابی کارروائی کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ بیان اسرائیل کی جانب سے ایرانی سرزمین پر حملہ کرنے کے چند گھنٹے بعد سامنے آیا۔

ایرانی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کہا، "واقعے کے غیر ملکی ذرائع کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔ ہم پر کوئی بیرونی حملہ نہیں ہوا ہے اور ہمارے درمیان بحث حملے سے زیادہ دراندازی کی طرف ہے"۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں