آسٹریلوی شہری اسرائیل، فلسطینی علاقوں سے نکل جائیں اگر 'ایسا کرنا محفوظ ہے': آسٹریلیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

آسٹریلیا نے جمعے کے روز اپنے شہریوں سے کہا کہ اگر ممکن ہو تو وہ اسرائیل چھوڑ دیں۔ "فوجی انتقامی کارروائیوں اور دہشت گرد حملوں کے زیادہ خطرے" کا حوالہ دیتے ہوئے آسٹریلیا نے فلسطینی علاقوں کے لیے بھی اسی طرح کی وارننگ جاری کی۔

محکمۂ خارجہ امور نے سفری ہدایات کی ایک اپ ڈیٹ میں کہا، "ہم اسرائیل یا مقبوضہ فلسطینی علاقے دونوں میں موجود آسٹریلوی باشندوں پر زور دیتے ہیں کہ اگر ایسا کرنا محفوظ ہے تو وہاں سے چلے جائیں۔"

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں