دبئی ایئرپورٹ سے معمول کی پروازیں دوبارہ بحال

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

ایمریٹس ایئرلائنز نے کہا ہے کہ ہفتے کے روز سے دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پروازیں اپنے طے شدہ شیڈول کے مطابق بحال ہو گئی ہیں۔

فلائی دبئی نے بھی ہفتے کے روز کہا ہے کہ اس نے دبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ٹرمینلز دو اور تین سے پروازوں کے اوقاتِ کار کے مطابق دوبارہ کام شروع کر دیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں