سعودی اور برطانوی وزرائے دفاع کا خطے میں فوجی کشیدگی پر تبادلہ خیال

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے پیر کو برطانوی ہم منصب گرانٹ شیپس نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق رابطے کے دوران دونوں وزرائے دفاع نے خطے میں فوجی کشیدگی، اس کے اثرات اور اس پر قابو پانے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔

انہوں نے سٹریٹجک دو طرفہ تعلقات اور فوجی تعاون کا بھی جائزہ لیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں