جنگ کے 200 دن مکمل ، جنگ تمام محاذوں تک پھیلا دی جائے: القسام بریگیڈ کی اپیل

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے غزہ میں اسرائیلی جنگ کے 200دن پورے ہونے پر ایک پیغام میں تمام فلسطینی مزاحمتی گروپوں سے اپیل کی ہے کہ تمام محاذوں پر مزاحمتی جنگ کو پھیلا دیا جائے۔ یہ اپیل القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے منگل کے روز اپنی ایک تقریر میں کی ہے۔

القسام بریگیڈ کے ترجمان کی یہ تقریر ٹی وی چینل نے نشر کی ہے۔واضح رہے سات اکتوبر سے شروع ہونے والی اسرائیل حماس جنگ اب تک دونوں فریقوں کے درمیان ہونے والی سب جنگوں سے طویل تر اور شدید ترین جنگ ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں