چار سال بعد عراق کے لیے بحرینی پروازوں کی بحالی کا اعلان

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

بحرین نے طویل عرصے تک عراق کے لیے اپنی قومی ائیر لائن کی پروازیں معطل رکھنے کے بعد ہفتے کے روز از سر نو شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

بحرین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے ہفتے کے روز رپورٹ کیا ہے بحرین کی قومی فضائی کمپنی' گلف ایئر ' چار سال کی سروس معطلی کے بعد عراق کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کرے گی۔

خبر ایجنسی کے مطابق بحرین کی عراق کے لیے پروازیں 2020 میں کرونا کی وبا کی وجہ سے معطل کی گئی تھیں۔ تاہم یہ معطلی کرونا کے خاتمے کے بعد بھی ابھی تک جاری رہی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں