منشیات کی ترویج اور تشہیر میں ملوث سعودی اور فلپائنی گرفتار

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف نارکوٹکس کنٹرول نے عسیر کے علاقے میں ایک شہری سے1.7 کلو گرام نشہ آور چرس اور 21,230 گولیاں ضبط کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ اس کا کیس پبلک پراسکیوٹر کو ریفر کردیا گیا ہے۔

ادھر انسداد منشیات حکام نے فلپائنی تارک وطن چرس اور میتھم فیٹامائن کی فروخت پر گرفتار کیا گیا۔ اس کے خلاف مزید قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے اور اسے پبلک پراسکیوٹر کے حوالے کردیا گیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں