سات اکتوبر سے اب تک غزہ پر اسرائیلی جارحیت میں 34,654 فلسطینی ہلاک: وزارت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

غزہ کی وزارتِ صحت نے ہفتے کو بتایا کہ سات اکتوبر سے اب تک تقریباً سات ماہ کے دوران حماس-اسرائیل جنگ میں کم از کم 34,654 فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔

وزارت نے ایک بیان میں کہا، مذکورہ تعداد میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی تقریباً 32 اموات بھی شامل ہیں۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ سات اکتوبر کے حملے کے نتیجے میں شروع ہونے والی جنگ میں 77،908 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں