عربی شعر وادب کا نمایاں نام شہزادہ بدر بن عبد المحسن انتقال کر گئے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

معروف شاعر، ادیب، مصنف اور نقاد شہزادہ بدر بن عبد المحسن 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ شہزادہ بدر بن عبد المحسن دو اپریل 1949 کو ریاض میں پیدا ہوئے۔

Advertisement

شہزادہ بدر بن عبد المحسن جزیرہ عرب کے جدید شعرا میں مانے جاتے ہیں۔ انہوں نے شعر وادب کے حوالے سے اعلیٰ خدمات انجام دی ہیں اور کئی تصانیف چھوڑی ہیں۔

ان کی خدمات کے اعتراف میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے انہیں 2019 میں شاہ عبد العزیز کا تمغہ نوازا تھا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں