آرامکو کمپنی کے پہلی سہ ماہی کے منافع میں 14 فیصد کمی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی آرامکو کمپنی نے 2024 کی پہلی سہماہی کے مالیات کا اعلان کر دیا ہے۔

کمپنی کے جاری اعداد وشمار کے مطابق’سال رواں کی پہلی سہماہی کے منافع میں 14 فیصد کمی ہوئی ہے‘۔ کمپنی نے بتایا ہے کہ ’2024 کی پہلی سہماہی میں کمپنی کو 102 بلین ریال کا منافع ہوا ہے‘۔

دوسری جانب آرامکو کمپنی نے اپنے سرمایہ کاروں کو 115.51 بلین ریال منافع بھی تقسیم کیا ہے۔ کمپنی کے شیئرز ہولڈرز کو 2024 کی پہلی سہ ماہی میں 0.48 ریال فی شیئر منافع تقسیم کیا گیا ہے

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں