اسرائیل اپنے یرغمالیوں کی رہائی کا ’آخری موقع‘ ضائع نہ کرے: حماس

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

فلسطینی تحریک حماس کے سینئر عہدیدار نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کا اپنے یرغمالی رہا کروانے کا ’آخری موقع‘ہے۔ یہ وارننگ قاہرہ میں غزہ اسرائیل جنگ بندی معاہدے سے متعلق مذاکرات کے لئے موجود حماس کے وفد کی مصر سے واپسی کے موقع پر سامنے آئی ہے۔

فائر بندی مذاکرات میں شریک حماس عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر خبردار کیا کہ وزیر اعظم نیتن یاہو اور صہیونی یرغمالیوں کے اہل خانہ کے لیے اپنے پیاروں کو رہائی دلوانے کا آخری موقع ہو گا۔ اس کے بعد شاید وہ اپنے بچوں اور اہل خانہ سے نہ مل سکیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں