’’اسرائیلی گولا باری سے زخمی ہونے والی یرغمالی خاتون ہلاک ہو گئی‘‘

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

فلسطینی تحریک حماس کے عسکری بازو عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے منگل کے روز اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں زخمی ہونے والی ستر سالہ یرغمال خاتون زخموں کی تاب نہ لا کر ہلاک ہو گئی ہے۔

ترجمان کے مطابق یرغمال اسرائیلی خاتون اسرائیلی بمباری سے شدید زخمی ہوئی تھیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں