یوکرینی صدر کی سعودی ولی عہد سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر ٹیلیفون پر بات چیت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

یوکرین کے صدر ولادی میرزیلنسکی نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم ٓ شہزادہ محمد بن سلمان سے فون پر بات چیت کی۔ دونوں رہ نمایائوں نے دو طرفہ دلچسپی کے امور اور باہمی تعلقات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔

سعودی ولی عہد اور یوکرینی صدر کے درمیان ہونے والی بات چیت میں یوکرین۔ روس تنازعے اور مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی پربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں