غزہ کے رفح سے ایک لاکھ سے زائد افراد فرار ہو چکے ہیں: اقوامِ متحدہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

اقوام متحدہ نے جمعہ کو کہا کہ جنوبی غزہ شہر کو اسرائیل کے مکمل زمینی حملے کا خطرہ ہونے کی وجہ سےایک لاکھ سے زیادہ لوگ رفح سے فرار ہو چکے ہیں۔

غزہ کی پٹی میں یونیسیف کے سینئر ایمرجنسی کوآرڈینیٹر ہمیش ینگ نے رفح سے ویڈیو لنک کے ذریعے جنیوا میں بریفنگ میں بتایا، "ایک لاکھ سے زیادہ لوگ رفح سے فرار ہو چکے ہیں۔"

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں