ایندھن کی قلت کی وجہ سے نظامِ صحت 'کی تباہی میں چند گھنٹے' باقی: غزہ حکام کا انتباہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

غزہ کی وزارتِ صحت نے پیر کو کہا کہ محصور فلسطینی علاقے کا نظامِ صحت تباہ ہونے میں "چند ہی گھنٹے باقی" ہیں کیونکہ لڑائی کی وجہ سے اہم گذرگاہوں سے ایندھن کی ترسیل رک گئی ہے۔

وزارت نے ایک بیان میں کہا، "ہسپتالوں میں جنریٹر، ایمبولینسوں اور عملے کی آمد و رفت [کی غرض سے گاڑیاں چلانے] کے لیے ضروری ایندھن کی کمی ہے جس کی وجہ سے ہم غزہ کی پٹی میں نظامِ صحت کی تباہی سے چند گھنٹوں کے فاصلے پر ہیں۔"

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں