سیاحتی معیشت کو مضبوط کرنے کے لیے سعودی ٹیم کوشاں

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
دو منٹ read

جدہ کا ضلع ہمارے مقبول ترین ساحلی ضلعوں میں سے ایک ہے۔ ہمارے دیکھنے میں آرہا ہے کہ غیر ملکی سیاحوں کی کتنی بڑی تعداد اس کے تاریخی اور منفرد حیثیت کے حامل مقامات کی سیاحت کے لیے آتی ہے۔

ان غیر ملکی سیاحوں کو یہاں کے سیاحتی اور تاریخی حیثیت کے علاوہ ہماری طرف سے ان کے لیے کیے گئے انتظامات اور فراہم کردہ سہولتوں سے لطف اٹھاتے ہیں اور خاص رائے پر پہنچتے ہیں۔ یہ مفاہمتی یاداشت اس راستے کی رہنمائی کرتی ہے جو سیاحت کے لیے ہماری مشترکہ امکانی کوششوں کو سیاحوں کے لیے مفید بنائیں گی۔

مفاہمتی یادداشت ہمارے ویژن کو پیش کرتی ہے اور ہمارے ان نئی اور پر لطف ماحول کو جو ہم نے یہاں فراہم کیا ہے اور جس کے لیے ہم کوشاں ہیں ۔
ڈسٹرکٹ پروگرام اور کروز سعودی نے ثقافتی و تاریخی سالمیت کو برقرار رکھتے ہوئے بین الااقوامی کروز زائرین کی تعداد بڑھانے کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

وزارت ثقافت کے تحت 2018 میں شروع ہونے والا پروگرام خطے کے اندر مختلف اقدامات کی نگرانی کرتا ہے۔ تاکہ جدہ کو تقافتی مرکز کے طور پر فروغ دیا جائے۔

جدہ ہسٹورک ڈسٹرکٹ پروگرام کے ڈائریکٹر جنرل عبدالعزیز بن ابراہیم العیسیٰ نے کہا ہے کہ 'شعبہ سیاحت ترقی و خوشحالی کا تجربہ کر رہا ہے۔ یہ سعودی ویژن 2030 کے مطابق عالمی سیاحتی نقشے پر مملکت کی موجودگی کو بڑھانے میں معاون ہے۔'

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں