سعودی ولی عہد اور امارات کے صدر کی الشرقیہ ریجن میں ملاقات

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے جمعے کو الشرقیہ ریجن کے قصر العزیزیہ میں امارات کے صدر شیخ زاید بن آل نہیان نے ملاقات کی ہے۔

سعودی ولی عہد کے پرائیویٹ دفتر کے ڈائریکٹر بدر العساکر نے اپنے آفیشل ایکس اکاونٹ پر الخبر میں ہونے والی ملاقات کی تصویر شیئر کی ہے۔

قبل ازیں سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے جمعے کو دمام کے قصر خلیج میں شاہی شخصیات، علما، عہدیداروں اور شہریوں کے ایک وفد کا خیر مقدم کیا ہے جو ان سے ملاقات کے لیے آئے تھے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں