غزہ سے متصل امریکی بندرگاہ، حماس نے فلسطینی زمین پر کسی بھی فوج کی موجودگی مسترد کردی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

فلسطینی تنظیم حماس نے جمعہ کے روز غزہ سے متصل سمندری حدود میں نو تعمیر کردہ امریکی بندرگاہ کے آپریشنل ہونے پر ایک مختصر بیان میں اسے ہر دو حوالوں سے مسترد کر دیا ہے۔

حماس کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے 'امریکہ کی تعمیر کردہ بندرگاہ کسی بھی ایسی زمینی راہداری کی متبادل نہیں ہو سکتی جو فلسطینیوں کے اپنے کنٹرول میں بروئے کار ہو۔

حماس کے اس بیان میں مزید یہ کہا گیا ہے کہ وہ فلسطینی سرزمین پر کسی بھی فوجی موجودگی کو مسترد کرتی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں